the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
جموں وکشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ 370 کشمیری نوجوانوں کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت ریاست کی مختلف جیلوں میں مقید رکھا گیا ہے۔محترمہ مفتی نے پیر کو یہاں ریاستی



اسمبلی میں ایک سوال کے جواب میں کہا  اس وقت 370 نوجوان جیلوں میں مقید ہیں جن پر کشمیرمیں کشیدگی کے دوران پی ایس اے عائد کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ حکومت مزید کاروائی کے لئے مقدمات کا جائزہ لے رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.